سلمان خان نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی
تازہ ترین : 1
سلمان خان نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع ..

سلمان خان نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست۔2016ء)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور اس فلم کی ہیروئن کے ساتھ حال ہی میں اپنی تصاویر شائع کی ہیں تو سلمان کی نئی ہیروئن کا نام زو زو ہے۔یہ فلم 1962 میں چین بھارت جنگ کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔32 سالہ زو زو چین کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں۔ انھوں نے شنگھائی کالِنگ اورواٹ وومین وانٹ‘ جیسی فلموں میں کام کیا ۔انھوں نے باقاعدگی سے ہندی سیکھنی شروع کر دی ہے اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔
وقت اشاعت : 13/08/2016 - 12:22:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں