ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ‘ وویک اوبرائے
تازہ ترین : 1
ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ‘ وویک اوبرائے

ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ‘ وویک اوبرائے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست۔2016ء) بالی وو ڈ اداکار وویک اوبرائے نے کہا ہے کہ ایکٹنگ سے ہٹ کر پروڈکشن پر توجہ مرکوز کر نا چاہتاہوں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار وویک اوبرائے نے کہا کہ اب وہ اپنی توجہ ایکٹنگ سے ہٹا کر پروڈکشن پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اتنا ہی نہیں انھوں نے ایک بلاگ شروع کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی ۔وویک نے کہاکہ وہ ایسے ہیروز کی سچی کہانیاں بتانا چاہتے ہیں جنھوں نے کسی نہ کسی طرح سماجی کاز کے لیے کام کیاوویک جلدی ہی فلم ’رائے‘ میں نظر آئیں گے ۔
وقت اشاعت : 13/08/2016 - 12:03:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں