مودی کی بھارتی وزارت خارجہ کو دنیا بھر میں موجود آزادکشمیر کے لوگوں سے رابطے کی ہدایت
ہفتہ 13 اگست 2016 12:03
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء) بھارتی وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ آزادکشمیر کے لوگ خواہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہتے ہوں ان سے رابطہ قائم کیا جائے اور ان کی پریشانیوں کے بارے میں معلومات حاصل کر کے عالمی برادری کو ان سے آگاہ کیا جائے،بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم مودی نے کہا کہ دہشت گردی سے کوئی مصالحت نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت پوری طاقت کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا کیوں کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے، ہم قانون کی حکمرانی پر عمل کرتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری سمجھنا مخالف طاقتوں کی بڑی بھول ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.