گولن کی امریکا سے بیدخلی کے اشارے مل رہے ہیں،ترکی
گولن کیس کی کچھ اور دستاویزات واشنگٹن کے حوالے کردی گئی ہیں،وزیرخارجہ
ہفتہ 13 اگست 2016 11:55
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ فتح اللہ گولن کی حوالگی درخواست پر امریکا سے مثبت اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گولن کیس کی کچھ اور دستاویزات واشنگٹن کے حوالے کردی گئی ہیں، ساری دنیا جانتی ہے کہ ترکی میں ناکام بغاوت کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا۔ترکی میں پچھلے ہفتے بغاوت الزامات پر فتح اللہ گولن کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں، دوسری طرف فتح اللہ گولن کا کہنا تھا کہ اگرمیریخلاف الزامات ثابت ہوجائیں توترکی جاکرسزا بھگتنے کے لیے تیارہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.