کراچی،آرٹس کونسل کے قریب بجلی کی تاروں میں آتشزدگی ، قابو پالیا گیا
تازہ ترین : 1

کراچی،آرٹس کونسل کے قریب بجلی کی تاروں میں آتشزدگی ، قابو پالیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست ۔2016ء )کراچی میں آرٹس کونسل کے قریب بجلی کی تاروں میں اچانک آگ لگ گئی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ آرٹس کونسل کے قریب بجلی کے تاروں میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ واقعے کے فوری اطلاع فائر بریگیڈ کو دی گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ایک فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر فوری طور سے آگ پر قابو پالیا تاہم کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2016 - 11:28:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں