متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ کیا گیا
تازہ ترین : 1
متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ ..

متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر، برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ کیا گیا

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدید لہر نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات ان دنوں گرمی کی شدید لہر کی زد میں ہے۔ جمعے کے روز دبئی کے برج خلیفہ پر درجہ حرارت 49.5 ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی موجودہ شدید لہر اگلے 2 ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 23:45:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں