اوول ٹیسٹ کے دوران پاکستان کے چاچا کرکٹ کی اسٹیڈیم میں آمد، تماشائیوں اور کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ بڑھایا

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 23:21

اوول ٹیسٹ کے دوران پاکستان کے چاچا کرکٹ کی اسٹیڈیم میں آمد، تماشائیوں ..

اوول(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء ) اوول ٹیسٹ کے دوران پاکستان کے چاچا کرکٹ کی اسٹیڈیم میں آمد ہوئی اور تماشائیوں اور کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ بڑھایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوول میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ اس دوران پاکستانیوں کے ہردلعزیز چاچا کرکٹ کی اسٹیڈیم میں آمد ہوئی۔ چاچا کرکٹ نے اس دوران اپنے روایتی انداز سے تماشائیوں اور کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ بڑھایا۔

متعلقہ عنوان :