یونس خان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی نصف سینچری
یونس خان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی نصف سینچری

یونس خان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی نصف سینچری

اوول( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء ) یونس خان نے اوول ٹیسٹ میچ میں بالاخر اپنی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ اوول میں جاری ہے۔ اس دوران پاکستان کی پہلی اننگز کی جاری یونس خان نے سیریز میں اپنی پرفارم دکھا ہی دی 88گیندوں پر 8چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے نصف سنچری سکور کرلی

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 22:40:14

اپنی رائے کا اظہار کریں