شاہدرہ جی ٹی روڈ پر بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
تازہ ترین : 1

شاہدرہ جی ٹی روڈ پر بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)شاہدرہ جی ٹی روڈ پر بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ٹرک کا ٹائر اچانک زور دار ھماکے سے پھٹ گیا جس پر علاقے میں بم پھٹنے کی افواہ پھیل گئی اورمقامی لوگوں نے 15 پر کال کر دی جس پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔بعدازاں معلوم ہو ا ہے کہ دھماکے کی آواز ٹر ک کا ٹائر پھٹنے کے باعث گو نجی تھی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 22:32:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں