فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج
تازہ ترین : 1

فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمات درج

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کر کے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر شروع کئے گئے آپریشن میں تھانہ فیکٹری ایریا کے مختلف علاقوں والٹن روڈ،میو کا لو نی ،پنجا ب سو سا ئٹی میں پتنگ بازی کرنے والے 9افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار ملزمان میں سا جد ،وسیم ،ند یم ،سر ور،اعجا ز ، زاہد ، ذیشان اورتنو یر شامل ہیں۔ جن کے خلا ف مقد ما ت درج کر کے گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 22:32:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں