پنجاب میں ورلڈ بینک کے تعاون سے 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جا رہا ہے‘رانا مشہوداحمد خان
نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں ، نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں‘تقریب سے خطاب
جمعہ 12 اگست 2016 20:55
لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہنوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں ، نوجوان ملک کی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، پنجاب حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے،پاکستانی یوتھ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، پاکستان یوتھ ا ٓ ئکون ایوارڈ پاکستانی یوتھ کے ٹیلنٹ اور خداداد صلاحیتوں کااعتراف ہے۔
صوبائی وزیر نے اقوامِ متحدہ کے عالمی یومِ نوجوانان کے موقع پر یوتھ ریولوشن کلین ٹیم کی جانب سے پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈکی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ نوجوان قومی ترقیاتی عمل کا حصہ ہیں ۔پنجاب حکومت کی جانب سے نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم، سولر پینلز،سکالر شپ، بیرون ملک دورے اور اعلیٰ اداروں میں پڑھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.