گورنرخیبرپختونخوا سے سپیکرقومی اسمبلی ایاز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر ..
تازہ ترین : 1

گورنرخیبرپختونخوا سے سپیکرقومی اسمبلی ایاز کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)سپیکرقومی اسمبلی آیازصادق نے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا سے گورنرہاوس پشاورمیں جمعرات کے روز ملاقات کی۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر فاٹا میں متاثرین کی بحالی، ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کی رفتار کے حوالے سے امور بھی زیربحث آئے گورنر نے انہیں اس سلسلے میں ابتک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 19:53:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں