کراچی، سیکورٹی خدشات کے باوجود داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ
تازہ ترین : 1

کراچی، سیکورٹی خدشات کے باوجود داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ

سیکورٹی خدشات کے باجود ناکارہ واک تھرو گیٹس کو درست کرنے پر توجہ نہیں دی گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)سیکورٹی خدشات کے باوجود سٹی کورٹ کراچی کے داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ ہو گئے ہیں ۔سٹی کورٹ کراچی کے داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی خدشات کے باجود ناکارہ واک تھرو گیٹس کو درست کرنے پر توجہ نہیں دی گئی ۔واک تھرو گیٹس سے لوگ گزرتے ہیں لیکن واک تھرو کا الارم نہیں بجتا ہے جس کے باعث ججز، وکلا اورسائلین پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کی عدالتوں میں داخلے کے لیے دو گیٹس نصب ہیں ۔ ان گیٹس کو بھی کنکشن نہیں دیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 19:14:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں