گیارہ افراد سے ناجائز منشیات اور اسلحہ برآمد

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 19:07

اوکاڑہ (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 12 اگست۔2016ء) اوکاڑہ اور اس کے گرد و نواح میں ایک خاتون سمیت گیارہ افراد سے ناجائز منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے گرفتارکر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نسرین عرف گھکنی سے 1460گرام،رمضان عرف طوطی سے 515گرام چرس برآمد ہوئی کلیم شہزاد عرف ببلی اور محمد سلیم سے 20,20لیٹر اور اکرم سے 30لیٹرشراب برآمد ہوئی جب کہ شہادت اور افتخار سے پسٹل 30اور محمد اشرف عرف اچھو اور ذوالفقار سے بندوق بارہ بور برآمد ہوئی پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :