کوئٹہ جناح روڈ پر مشکوک گاڑی کی موجودگی پر بم ڈسپوزل کے عملے کو طلب کرلیا گیا
تازہ ترین : 1

کوئٹہ جناح روڈ پر مشکوک گاڑی کی موجودگی پر بم ڈسپوزل کے عملے کو طلب کرلیا گیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) کوئٹہ جناح روڈ پر مشکوک گاڑی کی موجودگی پر بم ڈسپوزل کے عملے کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر ایک مشکوک گاڑی کی موجودگی پر پولیس نے فوری طور پر سڑک کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بندکرکے بم ڈسپوزل کے عملے کو طلب کرلیا بم ڈسپوزل کے عملے نے گاڑی کی مکمل چیکنگ کے بعداسے کلیئر قرار دیدیاجس کے بعد جناح روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 17:51:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں