قومی اسمبلی میں لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعہ 12 اگست 2016 17:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی میں لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی کے کہنے پر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر لیجنڈ حنیف محمد کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی جن کا انتقال جمعرات کو ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :