الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے چودہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے چودہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے چودہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، الیکشن کمیشن کے جاردی کردہ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا کے چودہ اضلاع پشاور ، چارسدہ، مردان، صوابی، کرک، بونیر، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، دیر لوئر اور اپر میں بیس ستمبر کو ببتیس نشستوں پر انتخابات ہونگے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کی کاغذات نامزدگی بارہ اور تیرہ اگست کو کروائی جائے گی اور انتخابی نشانات اکتیس اگست کو الاٹ کیے جائینگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 16:56:37

اپنی رائے کا اظہار کریں