احمدیار، پولیس کے شراب کی چالوبھٹی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے،8 افراد گرفتار، ..
تازہ ترین : 1

احمدیار، پولیس کے شراب کی چالوبھٹی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے،8 افراد گرفتار، منشیات برآمد

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء)پولیس کے شراب کی چالوبھٹی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے-8 افراد گرفتار-64 لیٹرشراب اور580گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق محلہ شمس آبامیں پولیس نے شراب کی چالوبھٹی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارکر تنویر، عامر سکنہ قبولہ ،سرفراز سکنہ عزیز مکی چوک ، پل پیرکوٹ سے محمدمنشاء ، پل پیر سلطان سے خرم ارشاد ،بونگہ حیات سے عاطف سلیم اورشمشاد حسین کو گرفتار کرکے-64 لیٹرشراب برآمد کرلی پولیس نے شراب اور چالوبھٹی کا سامان قبضہ میں لے لیا جبکہریلوے پھاٹک کے نزدیک سے عثمان کو580 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 16:54:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں