چودھری شجاعت حسین کا لندن سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ٹیلیفون

مسلم لیگ(ق) کے صدر نے”تندیٴ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اَے عقاب“شعر سنا کربات ختم کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 اگست 2016 16:46

چودھری شجاعت حسین کا لندن سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو ٹیلیفون

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) :پاکستان مسلم لیگ کے صدروسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے لندن سے معروف اینکراورتجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود نے عدالت میں اپنی حاضری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بعد میں رابطہ کریں گے۔اس پر چودھری شجاعت حسین نے اس شعر پر بات ختم کر دی۔” تندیٴ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اَے عقاب،یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے“

متعلقہ عنوان :