چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ا ضافہ پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.16فیصد کے اضافے سے 102.045یوآن (15.34 امریکی ڈالر ) ، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.12فیصد کے اضافے سے 101.705یوآن جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.11فیصد کے اضافے سے101.385یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 16:21:20

اپنی رائے کا اظہار کریں