چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری 49.76ارب یوآن تک پہنچ گئی
تازہ ترین : 1

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری 49.76ارب یوآن تک پہنچ گئی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) چین میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جون میں9.7فیصد کے اضافے کے مقابلے میں جولائی کے دوران 1.6فیصد کی کمی ہوئی۔ وزارت تجارت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گذشتہ ماہ 49.76ارب یوآن (7.71ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 16:21:16

اپنی رائے کا اظہار کریں