چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )چینی سٹاکس جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.6فیصد اضافے سے3050.67پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.32فیصد اضافے سے10528.1پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.97فیصد اضافے سے2123.67پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 16:20:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں