انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں عمر گل کو اسلئے شامل کیا تاکہ ٹیم کو تجربہ دیا جاسکے، انضمام الحق
جمعہ 12 اگست 2016 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے عمر گل کو ٹیم میں اسلئے شامل کیا کہ قومی ٹیم کو تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ جنید خان بہت باصلاحیت باؤلر ہیں مگر وہ ساتھی سلیکٹرز سے مشاورت کے بغیر کسی بھی کھلاڑی کے انتخاب کی گارنٹی نہیں دے سکتے،جنید خان دل چھوٹا کئے بغیر محنت جاری رکھیں ۔
اپنے ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ مستقبل کی ٹیم تیار کرنے کیلئے حسن علی جیسے نوجوان کھلاڑی کو بھی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا ہے ،حس علی نے پاکستان اے کی جانب سے انگلینڈ کے دورے میں 20 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیاتھا ۔ انہوں نے عمر گل کے حیران کن انتخاب کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی ٹیم میں درکار تجربے کی فراہمی چاہتے ہیں کیونکہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ قومی فاسٹ بالنگ اٹیک کو تجربہ کار بالرز کی بھی ضرورت ہے اور چونکہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں لہذا عمر گل پر بھروسہ کیا گیا ہے جن کو مکمل فٹ بھی قرار دے دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.