وزیراعلیٰ پنجاب کے جعلی معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 اگست 2016 16:08

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے جعلی معاون خصوصی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزم ملک شبیر نے معاون خصوصی کاجعلی نوٹیفکیشن بھی بنوارکھا تھا۔

(جاری ہے)

ملزم خود کومعاون خصوصی ظاہرکرکے لوگوں سے جعلسازی کرتا تھا۔پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :