سپیکر قومی اسمبلی نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور کرنے کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 اگست 2016 16:08

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) :اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ایوان میں‌ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل جلد منظوری کے مرحلےمیں لائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل کے حوالے سے اسمبلی کے موجودہ سیشن میں ہی منظوری کا فیصلہ کروں گا۔

متعلقہ عنوان :