چین ،فکسڈ سرمائے کی سرمایہ کاری میں 8.1فیصد کا اضافہ

جمعہ 12 اگست 2016 15:29

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء ) چین کی فکسڈ سرمائے کی سرمایہ کاری میں سال کے پہلے سات ماہ میں 8.1فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ پہلے چھ ماہ میں سرمایہ کاری میں 9فیصد کی کمی ہوئی ، نجی سیکٹر میں جنوری سے جولائی تک سرمایہ کاری میں 2.1فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ گذشتہ سال پہلے چھ ماہ میں 2.8فیصد کا اضافہ ہوا تھا ، سرمایہ کار ی میں کمی کی بڑی وجہ ایکسپورٹ کی جانیوالی اشیاء کی پیداوار میں سست روی ، نجی کمپنیوں کی مشکلات ، قرضوں کے حصول میں تاخیر اور دیگر اسباب شامل ہیں �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :