قطر: ملک میں نئے اوور ہیڈ برج ، انڈرپاسز بنائے جائیں گے: این ٹی ایس سی
جمعہ 12 اگست 2016 15:26
قطر: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2016ء) : قطر کی نیشنل ٹریفک سیفٹی کمیٹی( این ٹی ایس سی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کو دیکھتے ہوئے مستقبل قریب میں ملک کے مختلف علاقوں میں اوور ہیڈ برج اور انڈر پاسز بنانے کا کام شروع کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایک ٹریفک ویلج بھی بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
این ٹی ایس سی کے ڈائریکٹر محمد عبداللہ المالکی کے مطابق لندن میں منعقد ہونے والے ٹریفک سیفٹی کانفرنس میں قطر بھی شامل ہو گا۔
شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک حادثات کو کم سے کم کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم 2015 سے2030 تک کے پروگرام کو عملی جامہ پہنائیں گے ۔ ٹریفک سے متعلق عوام میں شعور کو اجاگر کیا جائے گا۔ ہمارا مقصد قطر کو حادثات فری بنانا ہے ۔جس کے لیئے ہم دن رات محنت کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.