فیصل آباد، ما رکیٹ میں غیر قا نونی رنگ کے جھنڈوں کی بھر مار سرخ ، انتظا میہ خا موش تماشائی بن گئی

جمعہ 12 اگست 2016 15:21

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) کسی بھی قوم کی پہچان اسکا قومی پرچم ہو تا ہے، ما رکیٹ میں غیر قا نونی رنگ کے جھنڈوں جھنڈیوں کی بھر مار سرخ ،پیلے، اور نیلے رنگ اور کار ٹون چھپے جھنڈے جھنڈیاں بھی فروخت ہو نے لگیں جو قا نو نی طور پر جرم، پا کستا نی جھنڈ ے کا رنگ سبز اور سفید، با قی تمام رنگ کے جھنڈے اور جھنڈ یا ں غیر قا نونی ہیں، انتظا میہ قومی پرچم کی بے حرمتی پر خا موش ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پا کستان کے قو می پرچم کا رنگ سبز اور سفید ہے جبکہ یوم آزادی کے حوا لے سے پنجاب بھر میں غیر قا نونی رنگ جس میں سر خ،گلا بی ،نیلے، پیلے رنگوں سمیت کئی دوسرے رنگوں کے جھنڈ ے اور جھنڈ یا ں غیر قا نونی طور پر فروخت ہو رہے ہیں جو قا نو نی طور پر جرم ہے ما رکیٹ میں صرف قو می رنگ وا لے پرچم کی فروخت ہی ہو سکتی ہمارے قو می پر چم کی بے حر متی ایک منصو بے کے تحت کروا ئی جا رہی ہے اعلی انتظا میہ قومی پر چم کی اس بے حر متی پر خا موش کسی بھی قوم کی پہچان اسکا قومی پرچم ہو تا ہے۔

متعلقہ عنوان :