ول اسمتھ کی امریکی صدارتی امیدوار ٹرمپ پر تنقید
جمعہ 12 اگست 2016 15:12
(جاری ہے)
امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف اور متنازعہ بیانات ان کے مخالفین میں اضافہ کررہے ہیں ،اور اب ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ بھی ٹرمپ کیخلاف میدان میں اتر آئے ہیں۔
اداکار ول اسمتھ نے دبئی میں فلم سوسائیڈ اسکواڈ کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا میں اسلام کے حوالے سے جو کچھ کہا جارہاہے اس کے بعد ان کا دبئی آنا ضرروی تھا تاکہ وہ دبئی میں تصاویر لے کر دنیا کو دکھائیں کہ لوگ ان سے نفرت نہیں کرتے۔ ول اسمتھ نے کہا کہ ٹرمپ کو سننا نہایت مشکل ہے انہوں نے کہا اچھا ہے کہ ٹرمپ کے ایسے بیانات سے ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمیں کسے اپنے ملک سے باہر کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.