چین کی ریٹیل سیلز میں جولائی کے دوران 10.2 فیصد اضافہ
تازہ ترین : 1

چین کی ریٹیل سیلز میں جولائی کے دوران 10.2 فیصد اضافہ

بیجنگ ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) چین کی ریٹیل سیلز میں ماہ جولائی میں10.2 فیصد اضافہ رہا۔چین کے قومی محکمہ شماریات کے مطابق جولائی میں دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت چین میں صنعتی پیداوار6.0 فیصد زیادہ رہی۔ فیکس ایسسٹ انوسٹمنٹ ،جو کہ انفراسٹرکچر پر اخراجات کو ماپنے کا پیمانہ ہوتا ہے ، میں7.5 فیصد اضافہ ہوا اور ریٹیل سیلز10.2 فیصد زیادہ رہی۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 14:38:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں