ملائیشیئن پام آئل کی قیمت میں کمی
تازہ ترین : 1

ملائیشیئن پام آئل کی قیمت میں کمی

کوالالمپور ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست۔2016ء) ملائیشیئن پام آئل کے نرخ تین دن تک اضافے میں رہنے کے بعد جمعہ کو گر گئے۔ ملائیشیا برسا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں بنچ مارک پام آئل کی اکتوبر کیلئے ترسیل کے سودے 0.6فیصد کمی کے ساتھ2484 رنگٹ(621 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے ۔ ماہرین کے مطابق پام آئل کے نرخ2432 رنگٹ تک گر سکتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 14:35:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں