چین نے ریو اولمپکس گیمز مینز سنگلز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

جمعہ 12 اگست 2016 14:32

ریو ڈی جنیرو ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) چین کے ٹاپ سیڈڈ ما لانگ نے ریو اولمپکس گیمز مینز سنگلز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔

(جاری ہے)

چین نے مینز سنگلز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں ہم وطن کھلاڑی کو شکست دی۔ چین کے ٹاپ سیڈڈ ما لانگ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن ژانگ جیک کو سٹریٹ سیٹس میں 4-0 سے شکست دی۔ مالانگ کی فتح کا سکور 14-12، 11-5،11-4 اور 11-4 تھا۔

متعلقہ عنوان :