کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہو گا

جمعہ 12 اگست 2016 14:29

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاؤ س میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چئیر مین سینیٹرعثمان کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ اجلاس میں پچھلے تین سال کے دوران ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گاجبکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام تفصیلی بریفنگ دیں گے۔