آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 12 اگست 2016 14:28

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئیسکو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں 15اگست کو صبح10:00بجے تادن 00:02بجے تک منصور شہید، عمار (اے او ڈبلیو ایچ ایس)، نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، پی اے ای سی ایچ ایس، سپارکو، ایچ پی ٹی 3-فیڈرز اورگر دو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی ۔تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :