سی پیک دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہاہے،منصوبے کی خود حفاظت کریں گے،وزیراعلی بلوچستان
جمعہ 12 اگست 2016 13:18
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے محمد علی جناح شوٹنگ چیمپئن شپ کے فائنل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کھیلوں کا انعقاد خوش آئند ہے،کھیلوں سے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان روشن حقیقت کی طرح ابھر رہاہے،ہمارا ملک مزید روشن اور خوشحال ہوگا،سی پیک کے ثمرات سے عوام کو محروم نہیں ہونے دیں گے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی خود حفاظت کریں گے،راہداری منصوبے کے ثمرات عوام کو ملیں گے،سی پیک منصوبہ دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ اندرونی اور بیرونی دشمن کے عزائم کو یکجہتی سے ناکام بنائیں گے کیونکہ سول اور ملٹری قیادت اب ایک پیچ پر آچکی ہے،دہشتگرد جس بل میں ہوں گے کارروائی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.