واشنگٹن : امریکی جیٹ بلیو ائیر لائنز کے طیارے کی ساوتھ ڈکوٹا میں ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 13:09

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : امریکی جیٹ بلیو ائیر لائنز کے طیارے نے ساؤتھ ڈکوٹا میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق پرواز بوسٹن سے سیکرا مینٹو جا رہی تھی کہ طیارے کو ساؤتھ ڈکوٹا میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

ہنگامی لینڈنگ کے دوران 24 افراد زخمی ہوئے جن میں 22 مسافر اور دو عملے کے اہلکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :