گلوکارہ شبنم مجید جشن آزادی شو میں پرفارم کرنے کے لئے کراچی روانہ
تازہ ترین : 1
گلوکارہ شبنم مجید جشن آزادی شو میں پرفارم کرنے کے لئے کراچی روانہ

گلوکارہ شبنم مجید جشن آزادی شو میں پرفارم کرنے کے لئے کراچی روانہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء) گلوکارہ شبنم مجید جشن آزادی کے حوالے سے کراچی میں منعقد ہونیوالے شو میں پرفارم کرنے کے لئے لاہورسے کراچی روانہ ہو گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ شبنم مجید 14اگست کو جشن آزادی کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی جس کے لئے وہ لاہور سے روانہ ہو گئی ہیں ۔ شبنم مجید شو میں جشن آزادی کی مناسبت سے ملکہ ترنم نور جہاں ، زبیدہ بیگم ، مہدی حسن ، مسعود رانا اور شوکت علی کے گائے ہوئے ملی نغمے پیش کریں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 13:01:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں