پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ہو گی ..
تازہ ترین : 1
پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ..

پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ہو گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء )پاکستانی فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے لئے 15اگست انگلینڈ روانہ ہو گی ۔ ذرائع کے مطابق فنکاروں کی ٹیم اسٹیج ڈرامہ ” آپ کروڑ پتی میں دودھ پتی “ پیش کرنے کے لئے 15اگست کو انگلینڈ روانہ ہو گی ۔ ان فنکاروں میں صوبیہ خان ، سخاوت ناز ، نائلہ رضا ، شاہد خان ، قیصر پیا ، لائبہ خان اور اکرم اداس سمیت دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر سخاوت ناز اور پروڈیوسر زبیر جبی ہوں گے ۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 12:57:33

اپنی رائے کا اظہار کریں