الحمراء ہال lll میں غزل نائٹ کا اہتمام
تازہ ترین : 1

الحمراء ہال lll میں غزل نائٹ کا اہتمام

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء ) لاہور آرٹ کونسل اور سماجی تنظیم ” دوست “ کے زیر اہتمام الحمراء ہال lll میں غزل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکار جوجی خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا ۔ اس موقع پر جوجی خان کو عمدہ گائیگی پر حاضرین نے دل کھول کر داد دی ۔ غزل نائٹ کے میزبان الحمراء آرٹ کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان تھے ۔
وقت اشاعت : 12/08/2016 - 12:57:33

اپنی رائے کا اظہار کریں