لاہور ہائیکورٹ نے وکیل سے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے لڑکی کے والد کی جانب سے دائر حبس بیجا کی رخاست مسترد کر دی۔
عمر جمشید جمعہ 12 اگست 2016 12:50
(جاری ہے)
عدالتی حکم پر ثمینہ نامی لڑکی نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ اسے کسی نے اغواءنہیں کیا بلکہ اس نے عبدالحمید ایڈووکیٹ سے پسند کی شادی کی مگر اسے والد نے اپنے ہی داماد کے خلاف حبس بیجا کا بے بنیاد مقدمہ درج کرا دیا۔
جس پر عدالت نے لڑکی کو اسکے خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے حبس بیجا کی درخواست مسترد کر دی۔پسند کی شادی کے اک اور مقدمے میں عدالت نے فوزیہ بی بی نامی خاتون کو اس کے شوہر الطاف حسین کے ساھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے لڑکی کی ماں پروین بی بی کی جانب سے دائر حبس بیجا کی درخواست مسترد کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.