لاہور ایئر پورٹ سے رشتہ دار کو لینے کیلئے آنیوالا مسلح شخص گرفتار
تازہ ترین : 1

لاہور ایئر پورٹ سے رشتہ دار کو لینے کیلئے آنیوالا مسلح شخص گرفتار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2016ء ) لاہور ایئر پورٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے ایس ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوٹ رادھا کشن کا خالد رشتہ دار کو لینے ایئرپورٹ آیا تھا۔ ملزم سے 30 بور کا پستول اور 15 گولیاں برآمد ہوئی ہے۔ سیکورٹی حکام نے ملزم خالد کو داخلی گیٹ پر تلاشی کے دوران پکڑا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 12:02:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں