قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی اعانت جُرم میں نامزد۔ پولیس
تازہ ترین : 1
قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی اعانت جُرم میں نامزد۔ پولیس

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی اعانت جُرم میں نامزد۔ پولیس

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): پاکستان کی معروف و متنازعہ اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس سے متعلق تاحال تفتیش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کو اعانت جُرم میں نامزد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ کے والد کی درخواست میں نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے قصور وار یا بے گناہ ہونے کا فیصلہ تفتیش میں ہو گا۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 11:37:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں