وزیر اعظم نواز شریف آزاد کشمیر روانہ
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف آزاد کشمیر روانہ

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): وزیر اعظم نواز شریف آزاد کشمیر روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آزاد کشمیر میں نیلم جہل ہائیڈرو پاور منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر بھی موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی اس دورے پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ موجود ہیں۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 11:34:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں