لاہور ائیر پورٹ پر لاکھوں کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، مسافر گرفتار
تازہ ترین : 1

لاہور ائیر پورٹ پر لاکھوں کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، مسافر گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے زیورات کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر 30 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لیکر مسقط جا رہا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے ابراہیم نامی مسافر کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 11:31:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں