یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کی ایک بڑی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار
تازہ ترین : 1
یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کی ایک بڑی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کی ایک بڑی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

جمرود (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): جمرود میں خاصہ دار فورس نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے بتایا کہ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور 5 خود کش بمبار جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد یوم آزادی پاکستان کے موقع پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 11:25:57

اپنی رائے کا اظہار کریں