لاہور : گرین ٹاون میں‌بچوں کی اغوا کی کوشش، شہریوں نے مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ ..
تازہ ترین : 1
لاہور : گرین ٹاون میں‌بچوں کی اغوا کی کوشش، شہریوں نے مبینہ اغواکار ..

لاہور : گرین ٹاون میں‌بچوں کی اغوا کی کوشش، شہریوں نے مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ): لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں کے اغوا کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں شہریوں نے بچوں کے اغوا میں ملوث مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق شہریوں نے خانہ بدوش خاتون کو بچوں کے اغوا میں ملوث ہونے کے شک کی بنا پر پکڑا۔ پولیس نے بتایا کہ مبینہ اغواکار خاتون کو پکڑ کر شہریوں نے اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 11:11:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں