بنکاک: تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے
تازہ ترین : 1
بنکاک: تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے

بنکاک: تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے

بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء)تھائی لینڈ کے سیاحتی شہر ہواہن میں 3 دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ تھائی لینڈ میں‌24 گھنٹے میں 4 سے زائد دھماکے ہوئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2016 - 09:14:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں