تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن پر 2 بم دھماکے ،12 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 22:48

تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن پر 2 بم دھماکے ،12 افراد زخمی، ہلاکتوں ..

بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء) تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن پر 2 بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نیتجے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہوا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ حملہ یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے ذریعے کیا گیا جس کے نیتجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :