سانحہ کوئٹہ کے شہید غلام درانی ایڈووکیٹ آبائی قبرستان میں سپرد خاک
تازہ ترین : 1

سانحہ کوئٹہ کے شہید غلام درانی ایڈووکیٹ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 اگست ۔2016ء )غلام محمد درانی ایڈووکیٹ بھی سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ میں شہید ہوگئے ۔ مرحوم حاجی وحداد کے بیٹے تھے جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ خان شہید ہائی سکول پشتون آباد کے قریب الکوزئی مسجد میں جاری ہے ۔

وقت اشاعت : 11/08/2016 - 22:11:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں