آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی
جمعرات 11 اگست 2016 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جشن آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تقریبات کا آغاز 13اگست سے ہو گا اور14اگست کی رات تک جا ری رہے گا۔تقریب میں وزیر اعلی سندھ، وزراء ، اعلیٰ سرکاری اہل کاروں اور افسران سمیت معززین شہری اور اراکین آرٹس کونسل کی بہت بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
تقریبات کے حوالے سے محمد احمد شاہ نے بتا یا کہ جشن آزادی کی باقاعدہ تقریبات کا آغاز 13اگست کی شب 12بجے پر چم کشائی اور کیک کٹنگ سے ہوگا جہاں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ سندھ کے وزراء ، سرکاری شخصیات ،آرٹس کونسل کے عہدیداران اور اراکین کے علاوہ معززین شہری بھی شامل ہو نگے۔اس موقع پر ملک کے نامور گلوکار قومی ترانہ گا ئیں گے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیا جا ئے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.